پیش آمدنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آئندہ ظہور میں آنے والا، مستقبل میں سامنے آنے والا، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آئندہ ظہور میں آنے والا، مستقبل میں سامنے آنے والا، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو۔